اردو ادب
کالم
خبریں
صفحہ اول
شاعری
شعراء کی فہرست
غزل (علمدار حسین) { متفرق }
میں چھوٹا تھا مگر اک سرو قامت قد میں رہتا تھا
مرا دشمن سمندر ہو کے بھی ایک حد میں رہتا تھا
ہم اک مٹی کے بیٹے تھے مگر ملنے سے قاصر تھے
میں اس سرحد میں رہتا تھا، وہ اس سرحد میں رہتا تھا
مرا اس سے بھی اک مدت رہا ہے پیار کا رشتہ
عدو میرا مرے یاروں کے خال و خد میں رہتا تھا
فضا کی سرد مہری نے اسے بھی ختم کر ڈالا
وگرنہ اک گھنا سایہ مرے برگد میں رہتا تھا
مرے حصے میں مرکر بھی نہیں میری زمیں آئی
کوئی مجھ سے بہت پہلے مرے مرقد میں رہتا تھا
اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا (رانا سعید دوشی)
نعت (عاطف مرزا)
نعت (جسٹس رانا بھگوان داس)
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا ترا خیال بھی (پروین شاکر)
غزل (علمدار حسین)
نو مارچ ۲۰۰۸ (احفاظ الرحمٰن)
معمول (عاطف خالد بٹ)
ٹیررازم (عاطف خالد بٹ)
یہ عظمت باطل دھوکہ ہے
سیلاب (حبیب اکرم)
متفرق
قاسم شاہ
طارق کلیم
عثمان جامعی
افتخار عارف
ناصر کاظمی
عبیر ابو زری
وصی شاہ
ولی دکنی
پرتو روحیلہ
بیدل حیدری
احمد فراز
فیض احمد فیض
حبیب جالب
علامہ اقبال
چراغ حسن حسرت
حفیظ جالندھری
اسد اللہ خان غالب
منیر نیازی
اختر شیرانی
پروین شاکر
قتیل شفائی
امجد اسلام امجد
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.