Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول




 شاعری  شعراء کی فہرست
نذر امیر خسرو  { قاسم شاہ }
کبھی رحم کھا کے حال ِ دل زار پر ہی آجا
میں بڑا شکستہ دل ہوں، میری ہار پر ہی آجا

یہ درخت، یہ پرندے تیری راہ دیکھتے ہیں
کہ تو سیر پر نہ آیا تو شکار پر ہی آجا

یہ جو گرد اڑ رہی ہے، جو غبار چھا رہا ہے
اسی موج میں چلا آ، اسی دھار پر ہی آجا

وہ تیرا گذشتہ وعدہ تجھے یاد کیا دلاؤں
وہی دن پھر آگیا ہے، اسی وار پر ہی آجا

میں ترا فقیر جس کو سرراہ موت آئی
یہ جنازہ رہ گیا تھا، سو مزار پر ہی آجا

اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
  • رات معلوم ہوا چاند کدھر جاتا ہے
  • نذر خواجہ فرید
  • تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے
  • دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی
  • نذر امیر خسرو
  • خیالات
  • غزل - میں تیرے عشق میں یوں آوارہ
  • غزل - تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ
  • متفرق
  • قاسم شاہ
  • طارق کلیم
  • عثمان جامعی
  • افتخار عارف
  • ناصر کاظمی
  • عبیر ابو زری
  • وصی شاہ
  • ولی دکنی
  • پرتو روحیلہ
  • بیدل حیدری
  • احمد فراز
  • فیض احمد فیض
  • حبیب جالب
  • علامہ اقبال
  • چراغ حسن حسرت
  • حفیظ جالندھری
  • اسد اللہ خان غالب
  • منیر نیازی
  • اختر شیرانی
  • پروین شاکر
  • قتیل شفائی
  • امجد اسلام امجد


  • Email This Page
    Your Feedback
    © 2010 Friends Media . All Rights Reserved.