Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول




 شاعری  شعراء کی فہرست
خیالات  { قاسم شاہ }
بے کار دعائیں کرتے ہو
یہ کام خدا نہیں کرسکتا
اس کے ماتھے پر لکھا ہے
یہ شخص وفا نہیں کر سکتا

کچھ آنکھیں ایسی ہوتی ہیں
جو یادوں میں نہیں رو سکتیں
کچھ شکلیں ایسی ہوتی ہیں
جو کسی کی بھی نہیں ہو سکتیں

کچھ جگہیں سخت مزاج جگہیں
کھا جاتی ہیں حق داروں کو
کچھ قومیں ایسی ہوتی ہیں
جو پوجتی ہیں غداروں کو

کچھ نسلیں دشمن اپنوں کی
محبوب سمندر پار ان کے
اغیار حلیف ان کے اذلی
محروم ان سےحق دار ان کے

وہ پیار بھرے خط لکھ لکھ کر
عشاق کا رستہ دیکھتی ہیں
جب سنگ زنی کا وقت آئے
خود ان کا تماشا دیکھتی ہیں

اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
  • رات معلوم ہوا چاند کدھر جاتا ہے
  • نذر خواجہ فرید
  • تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے
  • دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی
  • نذر امیر خسرو
  • خیالات
  • غزل - میں تیرے عشق میں یوں آوارہ
  • غزل - تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ
  • متفرق
  • قاسم شاہ
  • طارق کلیم
  • عثمان جامعی
  • افتخار عارف
  • ناصر کاظمی
  • عبیر ابو زری
  • وصی شاہ
  • ولی دکنی
  • پرتو روحیلہ
  • بیدل حیدری
  • احمد فراز
  • فیض احمد فیض
  • حبیب جالب
  • علامہ اقبال
  • چراغ حسن حسرت
  • حفیظ جالندھری
  • اسد اللہ خان غالب
  • منیر نیازی
  • اختر شیرانی
  • پروین شاکر
  • قتیل شفائی
  • امجد اسلام امجد


  • Email This Page
    Your Feedback
    © 2010 Friends Media . All Rights Reserved.