Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول




 شاعری  شعراء کی فہرست
غزل - میں تیرے عشق میں یوں آوارہ  { قاسم شاہ }

میں تیرے عشق میں یوں آوارہ
پنچھی آندھی میں ہوں جوں آوارہ

پنچھی ہرشام ادھر جاتے ہیں
جہاں ہم اہل جنوں، آوارہ

پیڑ پر نام ترا لکھتے ہی
پتے اڑنے لگے کیوں آوارہ

کوئے جاناں سے ہوا آئی ہے
میں اسے کیسے کہوں آوارہ

وہ مجھے دیکھ کر چھپ جاتا ہے
میں اسے ڈھونڈتا ہوں آوارہ

اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
  • رات معلوم ہوا چاند کدھر جاتا ہے
  • نذر خواجہ فرید
  • تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے
  • دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی
  • نذر امیر خسرو
  • خیالات
  • غزل - میں تیرے عشق میں یوں آوارہ
  • غزل - تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ
  • متفرق
  • قاسم شاہ
  • طارق کلیم
  • عثمان جامعی
  • افتخار عارف
  • ناصر کاظمی
  • عبیر ابو زری
  • وصی شاہ
  • ولی دکنی
  • پرتو روحیلہ
  • بیدل حیدری
  • احمد فراز
  • فیض احمد فیض
  • حبیب جالب
  • علامہ اقبال
  • چراغ حسن حسرت
  • حفیظ جالندھری
  • اسد اللہ خان غالب
  • منیر نیازی
  • اختر شیرانی
  • پروین شاکر
  • قتیل شفائی
  • امجد اسلام امجد


  • Email This Page
    Your Feedback
    © 2010 Friends Media . All Rights Reserved.