اردو ادب
کالم
خبریں
صفحہ اول
شاعری
شعراء کی فہرست
غزل - تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ { قاسم شاہ }
تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ
حکمراں جیسے کیا کرتے ہیں آئین کے ساتھ
اس نے پیشے کی رعایت سے مرا نام لیا
شہر کا شہر بلانے لگا توہین کے ساتھ
آسمانوں پہ دھواں لے گیا فریاد میری
میں تیرے ہجر میں جلتا رہا تسکین کے ساتھ
کوئی وعدہ پئے تسکین ِ دل ِ غم زدگاں
جیسے قدرت کیا کرتی ہے مساکین کے ساتھ
اس نے بچھڑے ہوئے لوگوں کی دعا جب مانگی
ہم تو مسجد میں بھی رونے لگے آمین کے ساتھ
اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
رات معلوم ہوا چاند کدھر جاتا ہے
نذر خواجہ فرید
تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے
دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی
نذر امیر خسرو
خیالات
غزل - میں تیرے عشق میں یوں آوارہ
غزل - تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ
متفرق
قاسم شاہ
طارق کلیم
عثمان جامعی
افتخار عارف
ناصر کاظمی
عبیر ابو زری
وصی شاہ
ولی دکنی
پرتو روحیلہ
بیدل حیدری
احمد فراز
فیض احمد فیض
حبیب جالب
علامہ اقبال
چراغ حسن حسرت
حفیظ جالندھری
اسد اللہ خان غالب
منیر نیازی
اختر شیرانی
پروین شاکر
قتیل شفائی
امجد اسلام امجد
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.