Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول




 شاعری  شعراء کی فہرست
خود فریبی  { عثمان جامعی }
گیلری میں دھرا ہے اک گملا
جس میں دوپھول مسکراتے ہیں
ساتھ رکھا ہوا ہے جو پنجرہ
اس میں کچھ پنچھی گیت گاتے ہیں
اُس طرف کھڑکی پر لگی تصویر
فصل گُل کا حسین منظر ہے
اور پیشانی پرکواڑوں کے
پینٹنگ سے چھلکتا ساگر ہے
دائیں دیوار پر خزاں کا عکس
زرد پتے بکھیرے رہتا ہے
بائیں دیوار پر گھٹا کا رقص
ایک تصویر گھیرے رہتا ہے
پائنتی پر پلاسٹک کے گلاب
اپنا بے بو وجود رکھتے ہیں
یہ تراشیدہ میرے، سارے سراب
روزوشب مجھ کو ایسے تکتے ہیں
جیسے خنداں ہوں خواہشوں پہ مری
جیسے میرا مذاق اڑاتے ہوں


اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
  • آخری دیا ہو تم
  • آسودہ ڈر کی چادر
  • کون ہوتے ہو تم؟
  • خود فریبی
  • متفرق
  • قاسم شاہ
  • طارق کلیم
  • عثمان جامعی
  • افتخار عارف
  • ناصر کاظمی
  • عبیر ابو زری
  • وصی شاہ
  • ولی دکنی
  • پرتو روحیلہ
  • بیدل حیدری
  • احمد فراز
  • فیض احمد فیض
  • حبیب جالب
  • علامہ اقبال
  • چراغ حسن حسرت
  • حفیظ جالندھری
  • اسد اللہ خان غالب
  • منیر نیازی
  • اختر شیرانی
  • پروین شاکر
  • قتیل شفائی
  • امجد اسلام امجد


  • Email This Page
    Your Feedback
    © 2010 Friends Media . All Rights Reserved.