Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول




 شاعری  شعراء کی فہرست
معمول (عاطف خالد بٹ)  { متفرق }

گھر سے نکلو ڈگریاں تھامے،
نور کے تڑکے سُوٹڈ بُوٹڈ،
سوموار کا دن ہے بابا،
کل کے اخباروں میں،
اچھے خاصے ایڈ چھپے تھے،
آج یہاں پر جانا ہے،
کل وہاں پر فون ہے کرنا،
پرسوں بھی اک میٹنگ ہے،
اس کے بعد فلاں صاحب نے،
دفتر مجھے بلایا ہے،
دیکھتا ہوں اب کیا بنتا ہے،
کئی ماہ سے یونہی ہر دن،
سڑکوں کی ہے دُھول مقدر،
\"اچھا خاصا لکھ لیتے ہو،
بول بھی اچھا لیتے ہو،
ایکٹیو بھی ہو،
سمارٹ بھی ہو تم،
خیر، ابھی تو پروسس کر لیں،
بعد میں یہ سب دیکھیں گے۔\"
ہر دفتر سے یہی ہوں سنتا،
ہر افسر بس یہی ہے کہتا،
یونہی ویک گزر جاتا ہے۔

اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
  • کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا (رانا سعید دوشی)
  • نعت (عاطف مرزا)
  • نعت (جسٹس رانا بھگوان داس)
  • کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا ترا خیال بھی (پروین شاکر)
  • غزل (علمدار حسین)
  • نو مارچ ۲۰۰۸ (احفاظ الرحمٰن)
  • معمول (عاطف خالد بٹ)
  • ٹیررازم (عاطف خالد بٹ)
  • یہ عظمت باطل دھوکہ ہے
  • سیلاب (حبیب اکرم)
  • متفرق
  • قاسم شاہ
  • طارق کلیم
  • عثمان جامعی
  • افتخار عارف
  • ناصر کاظمی
  • عبیر ابو زری
  • وصی شاہ
  • ولی دکنی
  • پرتو روحیلہ
  • بیدل حیدری
  • احمد فراز
  • فیض احمد فیض
  • حبیب جالب
  • علامہ اقبال
  • چراغ حسن حسرت
  • حفیظ جالندھری
  • اسد اللہ خان غالب
  • منیر نیازی
  • اختر شیرانی
  • پروین شاکر
  • قتیل شفائی
  • امجد اسلام امجد


  • Email This Page
    Your Feedback
    © 2010 Friends Media . All Rights Reserved.