Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول




 شاعری  شعراء کی فہرست
نذر خواجہ فرید  { قاسم شاہ }
دل گھر تو مہمان رے ماہی
بعد ترے ویران رے ماہی

دیر ہوئی گھر واپس آجا
ماں صدقے قربان رے ماہی

بستی جس میں تو بستا تھا
تجھ بن ہے سنسان رے ماہی

دل نکلا تھا ڈھونڈنے تجھ کو
بعد میں نکلی جان رے ماہی

تجھ محبوب کو مرشدمانا
عشق ہوا ایمان رے ماہی

تجھ بن پورے کون کرے گا
جتنے ہوئے نقصان رے ماہی

حال تو دیکھ فقیر اپنے کا
کون ہے یہ پہچان رے ماہی

دیکھ کتاب ہے دیوانے کی
نام بھی ہے دیوان رے ماہی

اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
  • رات معلوم ہوا چاند کدھر جاتا ہے
  • نذر خواجہ فرید
  • تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے
  • دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی
  • نذر امیر خسرو
  • خیالات
  • غزل - میں تیرے عشق میں یوں آوارہ
  • غزل - تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ
  • متفرق
  • قاسم شاہ
  • طارق کلیم
  • عثمان جامعی
  • افتخار عارف
  • ناصر کاظمی
  • عبیر ابو زری
  • وصی شاہ
  • ولی دکنی
  • پرتو روحیلہ
  • بیدل حیدری
  • احمد فراز
  • فیض احمد فیض
  • حبیب جالب
  • علامہ اقبال
  • چراغ حسن حسرت
  • حفیظ جالندھری
  • اسد اللہ خان غالب
  • منیر نیازی
  • اختر شیرانی
  • پروین شاکر
  • قتیل شفائی
  • امجد اسلام امجد


  • Email This Page
    Your Feedback
    © 2010 Friends Media . All Rights Reserved.