مُلا اور بہشت { علامہ اقبال } میں بھی حاضر تھا وہاں ضبطِ سخن کر نہ سکا
حق سے جب حضرت ملا کو مِلا حکم بہشت
عرض کی میں نے، الٰہی! مری تقصیر معاف
خوش نہ آئیں گے اسے حوروشراب و لب کشت
نہیں فردوس مقام جدل و قال و اقول
بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت
ہے بد آموزئ اقوام و مِلل کام اس کا
اور جنت میں نہ مسجد، نہ کلیسا، نہ کُنشت!
(بال جبریل)
اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
ساقي نامہ دعا لا الٰہ الا اللہ امامت پنجابی مسلمان دُنیا مُلا اور بہشت ساقی
|
متفرق قاسم شاہ طارق کلیم عثمان جامعی افتخار عارف ناصر کاظمی عبیر ابو زری وصی شاہ ولی دکنی پرتو روحیلہ بیدل حیدری احمد فراز فیض احمد فیض حبیب جالب علامہ اقبال چراغ حسن حسرت حفیظ جالندھری اسد اللہ خان غالب منیر نیازی اختر شیرانی پروین شاکر قتیل شفائی امجد اسلام امجد
|