اردو ادب
کالم
خبریں
صفحہ اول
شاعری
شعراء کی فہرست
تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے { قاسم شاہ }
تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے
یہ پہاڑ مجھ کو دکھائی دیتے ہیں طور سے
یہ عجیب شان نزول مصحف یار ہے
میرے ربط ٹوٹ گئے ہیں وید و زبور سے
انہیں کہنا اب تو یہ جھاڑیاں بھی ترس گئیں
چلے آؤ ہاتھ ہلا رہی ہیں یہ دور سے
یہ جو سنگ بکھرے پڑے ہیں شہر نگار میں
یہ پہاڑ دیکھنے آئے تھے اسے دور سے
اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
رات معلوم ہوا چاند کدھر جاتا ہے
نذر خواجہ فرید
تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے
دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی
نذر امیر خسرو
خیالات
غزل - میں تیرے عشق میں یوں آوارہ
غزل - تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ
متفرق
قاسم شاہ
طارق کلیم
عثمان جامعی
افتخار عارف
ناصر کاظمی
عبیر ابو زری
وصی شاہ
ولی دکنی
پرتو روحیلہ
بیدل حیدری
احمد فراز
فیض احمد فیض
حبیب جالب
علامہ اقبال
چراغ حسن حسرت
حفیظ جالندھری
اسد اللہ خان غالب
منیر نیازی
اختر شیرانی
پروین شاکر
قتیل شفائی
امجد اسلام امجد
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.