Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول




 شاعری  شعراء کی فہرست
دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی  { قاسم شاہ }
دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی
ہم جس پہ مٹ گئے تھے محبت اسے بھی تھی
چپ ہو گیا تھا دیکھ کر وہ بھی ادھر ادھر
دنیا سے میری طرح شکایت اسے بھی تھی

یہ سوچ کر اندھیرے گلے سے لگا لیے
راتوں کو جاگنے کی جو عادت اسے بھی تھی

وہ روہ دیا تھا مجھ کو پریشان دیکھ کر
اس دن کھلا کہ میری ضرورت اسے بھی تھی

ان پتھرون کے ساتھ نبھانی پڑی اسے
جن سے فقط مجھے نہیں نفرت اسے بھی تھی

اس شاعر کی مزید شاعری پڑھنے کے لئے کلک کریں
  • رات معلوم ہوا چاند کدھر جاتا ہے
  • نذر خواجہ فرید
  • تیرے رنگ لب، تیری چشم مست کے نور سے
  • دیکھا پلٹ کے اس نے کہ حسرت اسے بھی تھی
  • نذر امیر خسرو
  • خیالات
  • غزل - میں تیرے عشق میں یوں آوارہ
  • غزل - تونے وہ کچھ کیا میرے دل غمگین کے ساتھ
  • متفرق
  • قاسم شاہ
  • طارق کلیم
  • عثمان جامعی
  • افتخار عارف
  • ناصر کاظمی
  • عبیر ابو زری
  • وصی شاہ
  • ولی دکنی
  • پرتو روحیلہ
  • بیدل حیدری
  • احمد فراز
  • فیض احمد فیض
  • حبیب جالب
  • علامہ اقبال
  • چراغ حسن حسرت
  • حفیظ جالندھری
  • اسد اللہ خان غالب
  • منیر نیازی
  • اختر شیرانی
  • پروین شاکر
  • قتیل شفائی
  • امجد اسلام امجد


  • Email This Page
    Your Feedback
    © 2010 Friends Media . All Rights Reserved.