Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

پاکستان




کراچی دھماکے ، جاں بحق افراد کی تدفین آج ہوگی

| More

کراچی: کراچی میں گزشتہ روز شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر ہونے والے دو دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کا پوسٹ مارٹم کردیا گیا ہے۔جاں بحق افراد کی تدفین آج ہوگی۔

شاہراہ فیصل اور جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈکے باہر ہونے والے دھماکوں میں 25 افرادجاں بحق اور 100زخمی ہوگئے تھے ۔ ان میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بھی شامل ہیں۔ایم ایل او جناح اسپتال کے مطابق پولیس کی قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ جاں بحق ہونے والے افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹس تیار کرلی گئی ہیں۔

, 6 فروری, 2010






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.