اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینٹر طلحہ محمود نے امریکی جیوری کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مجرم قرار دینے کے خلاف سینٹ میں تحریک التوا جمع کروا دی۔
تحریک التوا میں درخواست کی گئی ہے کہ اینے والے سیشن میں اجلاس کی معمول کی کارروائی کو معطل کرکے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ امریکی حکومت اور عدالتوں کی طرف سے ہوانے والی ناانصافی اور ظلم پر بحث کروائی جائے۔
6 فروری, 2010
|