Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

دنیا




آسٹریلیا اور چین کے درمیان دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ

| More

سڈنی. آسٹریلیا چین کو آئندہ 20سال تک 60ارب ڈالر مالیت کا کوئلہ فراہم کرے گا جو دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔ آسڑیلیا کی ریسورس ہاؤس کمپنی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ آسڑیلیا کا یہ ایکسپورٹ کے معاہدوں میں سب سے بڑا معاہدہ ہے۔

اس معاہدے کے تحت فرم ایک نیا مائننگ کمپلیکس چین انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ کے لیے تعمیر کر ے گی جس کے مطابق ہر سال 30ملین ٹن کوئلہ 20سال کے لیے فراہم کرے گی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مستقبل میں چین کی یہ طلب آسٹریلیا کی معیشت کو بلند سطح پر پہچانے میں ایک اہم کردار ادا کرے گی۔ چین کے متعدد پاور اسٹیشن کوئلے کی توانائی پر ہی انحصار کرتے ہیں اور اس کی طلب میں اضافہ حکومت کے ترغیبی پیکج کے بعد بھی دیکھنے میں آیا ہے جس میں میعشت کو مستحکم کرنے کے لئے یہ اقدامات کیے گئے ہیں.

, 9 فروری, 2010






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.