Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

پاکستان




شیخ رشید پر حملہ،جاں بحق افراد کے ورثاکا پوسٹ مارٹم سے انکار

| More

راولپنڈی... شیخ رشید پر حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا نے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا اور لاشیں زبردستی اپنے ساتھ گھر لے گئے۔

راولپنڈی میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا اور سول اسپتال کی انتظامیہ کے درمیان تنازعہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ورثا نے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا۔ اسپتال کی انتظامیہ کا موقف تھا کہ قانونی کارروائی پوری کرنے کے لیے لاشوں کا پوسٹ مارٹم ضروری ہے جبکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کا کہناتھا کہ وہ پوسٹ مارٹم نہیں کرانا چاہتے اور جلد از جلد لاشوں کو گھر لے جانا چاہتے ہیں۔ اس تنازعے کے دوران ہاتھا پائی بھی ہوئی تاہم بعد میں جاں بحق افراد کے ورثا لاشوں کو زبردستی اپنے ساتھ گھر لے گئے.

9 فروری, 2010






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.