Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

پاکستان




اسلحے کی فراہمی کی عدم بندش پرافغان حکومت سے احتجاج

| More

نوشہرہ: وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اسلحے کی فراہمی نہ روک پانے پر افغان حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر میاں افتخار کے بیٹے کے قتل پرانٹرپول سے مدد لی جائے گی۔کراچی میں کسی پرتشدد کارروائی کی حمایت نہیں کریں گے۔ نوشہرہ میں میاں افتخار سے تعزیت کے بعد میڈیا س بات چیت میں رحمان ملک نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف عزم کبھی متزلزل نہیں ہوگا۔

ان کاکہنا تھا کہ میاں افتخار کا عزم، ہمت اور برداشت دہشت گردوں کو بھرپور جواب ہے۔ میاں راشد کے قاتلوں کو پکڑنے کیلئے عالمی سطح پر جائیں گے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں کسی قسم کے پرتشدد کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی۔ رحمان ملک نے واضح کیا کہ نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دہشت گردی کے الزام میں پکڑا جانے والا فیصل شہزاد پاکستانی نہیں ہے۔

24 جولائ 2010






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.