سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اناسی ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائیل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے ستمبر کے سودے تیرہ سینٹس اضافے سے اناسی ڈالر گیارہ سینتٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے بائیس سینٹس اضافے سے ستترڈالر سڑسٹھ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔
24 جولائ 2010
|