Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

دنیا




خفیہ رازافشا، جائزہ لینے میں کچھ دن لگ سکتے ہیں،پینٹاگون

| More

واشنگٹن: پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغان جنگ پر خفیہ راز افشاء ہونے کی رپورٹ سے ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لینے میں کچھ دن لگ سکتے ہیں۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے ترجمان کرنل ڈیو لیپان نے کہا کہ اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ رپورٹ کے ذرائع کیا ہے اور اس کے نتیجے میں افغانستان میں موجود اتحادی فوجیوں کی زندگیوں کو کیا خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ جائزہ لینے میں کتنا وقت لگے گا اس بات پر منحصر ہے کہ شائع شدہ مواد کتنی جلدی دستیا ب ہوتا ہے۔

27 جولائ 2010






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.