اسلام آباد : مارگلہ کی پہاڑیوں کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا کہ طیارہ کہا ں سے آ رہا تھا اور اس میں کتنے مسافر سوار تھے ۔
حادثہ کے بعد ریسکیو ون ون ٹو اور دیگر امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہیں ۔ یاد رہے کہ اسلام آباد میں گزشتہ روز شدید بارش کے باعث آج دھند چھائی ہوئی ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا ہے۔
28 جولائ 2010
|