Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

دنیا




عراق پر حملہ غیر قانونی تھا ، ہانس بلکس

| More

لندن : اقوام متحدہ کے ہتھیاروں کے سابق معائنہ کار ہان بلکس کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ غیر قانونی تھا۔سابق امریکی صدر جارج بش اور برطانوی وزیراعظم نے ہتھیاروں کے معاملے میں غلط گوئی سے کام لی۔
ا
ڈاکٹر بلکس نےبرطانیہ میں عراق کے بارے میں ایک انکوائری کے سامنے پیش ہونے کے دوران انکوائری کو بتایا کہ انھوں نے صدام حسین کے معاملے سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کا راستہ اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے معائنہ کاروں نے عراق میں پانچ سو مقامات کا معائنہ کیا مگر انھیں بڑے پیمانے پر تباہ کن ہتھیاروں کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ڈاکٹر بلکس 1999 سے 2003 تک اقوام متحدہ کی معائنہ ٹیم کے سربراہ تھے۔ جن کو صدام حسین کے ہتھیاروں کے ذخائر اور پروگرام کے بارے میں تفتیش کا کام سپرد کیا گیا تھا۔

28 جولائ 2010














Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.