Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  




عامر خان اور شاہ رخ خان کے درمیان تلخیاں دور

| More

لندن : بالی ووڈ کے دو سپر اسٹارز عامر خان اور شاہ رخ خان کے بارے میں یہی خبریں آتی رہی ہیں کہ اب تک ان کے درمیان تعلقات میں کشیدگی برقرار ہے ، لیکن ایسا نہیں ہے۔

اس لئے کہ یہ دونوں سپر اسٹارز لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں اپنی فیملیز کے ساتھ کھاتے اور خوش گپیاں کرتے پائے گئے۔عامر خان ان دنوں اپنی فلم پیپلی لائیو کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں جبکہ شاہ رخ خان اپنی ایک نئی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آئے ہوئے ہیں۔

عامر نے شاہ رخ اور گوری کو اپنی فلم پیپلی لائیو کا شو دیکھنے کی دعوت بھی دی جس میں شاہ رخ شریک تو نہ ہوسکے البتہ انھوں نے عامر کو اپنے ساتھ ڈنر پر مدعو کیا۔

28 جولائ 2010













Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.