Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

دنیا




طالبان سے بات چیت کا امکان نہیں ہے ،امریکی جنرل جیمس

| More

واشنگٹن: امریکی جنرل جیمس میٹس نے کہا ہے کہ طالبان سے بات چیت کا کوئی آپشن نہیں،افغان جنگ کی معلومات افشا ہونے کے باوجود امریکا افغانستان میں ہی رہے گا۔سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں افغان جنگ کی معلومات افشا ہونے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے جنرل جیمس میٹس نے کہا کہ ان معلومات کے افشا ہونے کے باوجود امریکا خطے سے نہیں جائے گا بلکہ افغانستان میں ہی رہے گا۔

جنرل میٹس کا کہنا تھا کہ نیٹو کے مشن میں طالبان سے بات چیت کا کوئی آپشن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں القاعدہ کے دوبارہ آنے کا امکان نہیں ہے۔ جنرل جیمس میٹس کو جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کی جگہ مقرر کیا گیا ہے۔

28 جولائ 2010






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.