Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

پاکستان




طیارہ حادثہ: ملک بھر میں سوگ، پرچم سرنگوں

| More

اسلام آباد: اسلام آباد میں طیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر پورے ملک میں آج سوگ منایا جا رہاہے، قومی پرچم سر نگوں ہے ۔

افسوسناک سانحے پر ملک بھر میں سوگ منایا جارہا ہے ۔ حکومت کیجانب سے ایک روزہ سوگ اور قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے بھی سوگ منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔جن شہروں میں اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ہیں وہاں صورتحال زیادہ دلگرفتہ و غمگین ہے ۔

29 جولائ 2010






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.