Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  




سعودی فرمانرواکامسافر طیارے کے حادثے پر رنج وغم کا اظہار

| More

جدہ:سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے اسلام آباد میں مسافر طیارے کے المناک حادثے اور جانی نقصانات پر شدید رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز نے صدر آصف زرداری کو ارسال کئے گئے اپنے الگ الگ پیغامات میں ائیربلو مسافر طیارے کے حادثے اور اسکے نتیجے میں ہونے والی جانی نقصانات پر سعودی حکومت اور عوام کے جانب سے شدید افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور انکے غمزدہ لواحقین کو صبر کی توفیق دے اور برادر پاکستانی قوم کو ہر آفت سے محفوظ رکھے۔

29 جولائ 2010






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.