Shanakht Pakistan

 

اردو ادب


کالم


خبریں


صفحہ اول






صفحہ اول  
پاکستان  
جنوبی ایشیا  
مسلم دنیا  
دنیا  
معیشت  
شوبز  
ٹیکنالوجی  
سائینس  
خصوصی رپورٹس  
انٹرویو  

سرورق  

تازہ ترین خبریں




مزید

یوسف اور یونس خان پر کرکٹ کھیلنے پرتاحیات پابندی


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف اور یونس خان پر کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔ جبکہ رانا نوید الحسن اور شعیب محمد پر ایک سال کے لیے کرکٹ کھینے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ انہیں بیس بیس لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرک . . .





مزید

ملک کو حکمرانوں اور پالیسی سازوں نے غریب بنا دیا ہے ۔ جسٹس جاوید اقبال


اسلام آباد. سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو حکمرانوں اور پالیسی سازوں نے غریب بنا دیا ہے ۔ وسائل کے غیر منصفانہ استعمال نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا ۔ہمیشہ سے یہاں پر وسائل کی ناقص مینجمنٹ رہی ہے ۔ اب پوری قوم پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وسائ . . .





مزید

ورلڈ کپ ہاکی ،کوریا سے شکست کے باوجود ہالینڈسیمی فائنل میں


نئی دہلی : ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جنوبی کوریا نے ہالینڈ کو دو، ایک سے شکست دے دی تاہم شکست کے باوجود ہالینڈ بہتر گول اوسط پرسیمی فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا سامنا آسٹریلیا سے ہو گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور جرمنی مد مقابل ہوں گے ۔ آج کھیلے گئے گروپ اے کے میچ م . . .





مزید

بھارت،راجیہ سبھا میں خواتین کی نمائندگی کا بل منظور


نئی دہلی : بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا نے خواتین کو اسمبلیوں میں تینتیس فیصد نمائندگی دینے کا بل منظور کرلی، بل منظور ہونے پر اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا اور بل کے خلاف نعرے بازی کی ۔ اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما ارون جٹیلی نے کہا کہ ان کی جم . . .





مزید

رواں ماہ تہتر کا آئین بحال ہو جائیگا، صدر


اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اس ماہ کے آخر تک تہتر کا آئین بحال ہوجائے گا۔ آئین کی بالادستی چاہتے ہیں اسی لئے کمانڈ اینڈ کنٹرول کا اختیار خود پارلیمنٹ کے حوالے کیا۔ صدر نے بتایا ہے کہ بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں خاصی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں . . .





مزید

ئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع


راولپنڈی : آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل احمدشجاع پاشا کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع کر دی گئی ، احمد شجاع پاشا کی مدت ملازمت 18 مارچ کو ختم ہونی تھی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احمد شجاع پاشا اب 18 مارچ دو ہزار دس میں ریٹائرڈ ہونے کے بجائے 18 مارچ دو ہزار گیارہ میں ریٹائرڈ ہوں گے ۔ احم . . .





مزید

پنجاب: ضمنی انتخابات، پولنگ آج ہوگی


لاہور: پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک ہو گی۔ضمنی الیکشن لاہور کے حلقہ این اے ایک سو تئیس، جھنگ کے پی پی بیاسی، اور بہاولنگر کے حلقہ پی پی دو سوچوراسی میں ہوں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے ملک پرویز، تحریک انصاف کے حامد م . . .





مزید

امریکہ کی جانب سے آبادکاری کے اسرائیلی منصوبوں کی مذمّت


امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے متنازع مشرقی یروشلم میں یہودی آبادکاروں کے لیے نئى رہائشی تعمیرات کی منظوری دینے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمّت کی ہے۔اسرائیل نے نئى تعمیرات کی منظوری کا اعلان منگل کے روز ایسے وقت میں کیا ہے جب مسٹر بائیڈن قیامِ امن کے مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کی . . .





مزید

لاہوردھماکہ:غیرملکی ہاتھ ملوث ہونے کےشواہد ملے ہیں،آئی جی


لاہور: آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر نے کہا کہ دھماکے کی جگہ سے ٹھوس شواہد ملے ہیں جس سے غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کی نشاندہی ہوتی ہے ۔ دھماکے سے متاثرہ جگہ کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیشگی اطلاع پر اہم عمارات کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ 9 مارچ 2 . . .





مزید

صدر زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات


اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک فوج کی پیشہ ورانہ امورسمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق آج لاہور میں دہشت گردی کے واقعہ سمیت ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال ع . . .





مزید

بھارتی عدالت کا سزا پوری کرنے والے16 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم


نئی دہلی بھارتی سپریم کورٹ نے16پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ یہ قیدی پہلے ہی سزا کی مدت پوری کرچکے تھے لیکن انہیں حکومتی فیصلے کے تحت رہا نہیں کیا جارہا تھا۔ بھارتی حکومت ان 16پاکستانیوں کی رہائی کے بدلے اتنی ہی تعداد میں بھارتی قیدیوں کی پاکستانی جیلوں س . . .





مزید

‘ہَرٹ لاکر’ بہترین فلم ، پہلی خاتون ڈائریکٹر کو آسکر کا اعزا


سائنس فکشن بلاک بسٹر ‘اَواتار’ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، اتوار کو ہالی ووڈ میں ہونے والی سالانہ امریکی فلمی صنعت کی تقریبِ انعامات میں ‘ہَرٹ لاکر’ نامی عراق جنگ سے متعلق ڈرامے کے پلاٹ پر بننے والی فلم کو ‘بہترین پکچر’ قرار دیا گیا۔ کم پیسوں میں بننے والی یہ فلم بم کو ناک . . .





مزید

نائجیریا : عیسائی مسلم فسادات، 500 افراد کی ہلاکت کی سرکاری تصدیق


ابوجا .. نائجیرین حکومت نے ملک کی وسطی ریاست میں عیسائی مسلم فسادات کے نتیجے میں500 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا جبکہ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے قتل و غارت گری میں ملوث افراد کے لیے سزا کا . . .





مزید

شعیب ملک اوررانا نوید پرایک سال کی پابندی کا فیصلہ


لاہور : آسٹریلیامیں شرمناک شکست کے اسباب کا پتہ چلانے والی پی سی بی انکوائری کمیٹی کی سفارشات پرشعیب ملک اوررانا نوید پرایک سال کی پابندی جبکہ اکمل برادران اورشاہدآفریدی پرخطیرجرمانہ عائد کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔عمر اکمل پر 20 لاکھ ، کامران اکمل اور شاہد آفریدی سے 30،30 لاکھ ر . . .





مزید

ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی مہم ختم ہو گئ


لاہور : پنجاب اور بلوچستان میں صوبائی اور قومی اسمبلی کے چار نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم ختم ہوگئی ۔ جعفرآباد کے حلقے میں مضبوظ شخصیات کے مقابلے کیلئے ایک خاتون مائی جوری الیکشن لڑ رہی ہیں۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 123پر مسلم لیگ نواز کے پرویز ملک ، . . .





مزید

لاہورخود کش حملہ،سی سی فوٹیج جاری


لاہور : لاہور خودکش حملے سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیاکو جاری کردی گئی۔ فوٹیج میں دو افراد کوحملے سے قبل بارودسے بھری ڈبل کیبن گاڑی سے اترتے دیکھا جا سکتا ہے، بعد ازاں اس ڈبل کیبن سے ماڈل ٹاون میں حساس ادارے کی عمارت پرخود کش حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں خاتون اوربچی سمیت ت . . .





مزید

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں خود کش حملہ،12جاں بحق


لاہور: لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن کے بلاک کے میں زور دار بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں بارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ سترافراد زخمی ہیں۔ خمیوں کو جناح اسپتال اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے میں چھ سو کلوگرام دھماکہ خیز مواد استمال کیا گیا۔ دھماکے کے مقام . . .





مزید

کراچی،واٹرکورسز ملازمین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری


کراچی: کراچی پریس کلب میں واٹر کورسز ملازمین کا بھوک ہڑتالی دھرنا آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔مسلم لیگ قاف کی رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے کہا ہے کہ واٹر کورسز کے ملازمین کو چوبیس گھنٹوں میں مستقل کیا جائے۔ اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں انھوں نے کہا کہ اگر اس حوالے سے نوٹی . . .





مزید

کرزئی کا دورہ ء مرجا، عمائدین سے ملاقات


مرجاہ کو نیٹو اور افغان افواج کی سال دوہزار ایک کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی فوجی کارروائی کے ذریعے طالبان کے قبضے سے حاصل کیا گیا ہے۔ 13 فروری کو شروع کی جانے والی اس کارروائی میں امریکہ، نیٹو اور افغان افواج کے 15 ہزار سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ افغان صدر حامد کرزئی نے اس مو . . .





مزید

ہلاکتوں کے باوجود بڑی تعداد میں ووٹنگ، عراقی انتخابات، 38 ہلاک


کم سے کم 25 افراد کی ہلاکت کے باوجود اتوار کے روزعراق میں لوگ بھاری تعداد میں ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشنوں پر پہنچے۔ ملک میں اہل ووٹروں کی تعداد تقریباً 2 کروڑ ہے جو پارلیمان کی 325 نشستوں کے لیے چھ ہزارسے زائد اُمیدوارں میں سے اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔ وزیر اعظم نوری المالکی بھی . . .





مزید

بچے کے اغوا میں گھر کا بھیدی ملوث ہے، رحمان


جہلم: جہلم سے چار روز قبل اغوا کئے جانے والے پانچ سالہ برطانوی نژاد بچے ساحل نقاش کو بازیاب نہ کرایا جاسکا۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے اغوا کاروں کو بچہ حوالہ کرنے کیلئے اڑالیس گھنٹے کی مہلت دے دی۔ اور کہا ہے کہ اغوا میں گھر کا بھیدی ملوث ہے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے جہلم میں چار سا . . .





مزید

باڈی اسکریننگ کرانے سے انکار ، سینیٹرز وطن واپس پہنچ گئے


اسلام آباد: امریکا میں ایئر پورٹ پر باڈی اسکریننگ سے انکار کرنے والے فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ احتجاجاً دورہ ختم کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا، اب حکومت کو کام کرنا ہے۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں س . . .





مزید

اسامہ کا قریبی ساتھی ابویحییٰ گرفتار


کراچی: اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی اور القاعدہ کے کمانڈر ابو یحییٰ کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے، ابو یحییٰ امریکی شہریت رکھتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو یحییٰ کو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم سی آئی اے کو مطلوب القاعدہ کے دس اہم افراد میں سے ایک ہے۔ . . .





مزید

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں خود کش حملہ، 8 جاں بحق


لاہور: لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن کے بلاک کے میں زور دار بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ساٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خمیوں کو جناح اسپتال اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکہ ایک . . .





مزید

کراچی، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہیگا، ماروی میمن


کراچی: کراچی میں واٹر منیجمینٹ ملازمین کا مستقل کئے جانے کے لئے گزشتہ چوبیس گھنٹے سے پریس کلب کے باہردھرنا جاری ہے دھرنے میں شریک مسلم لیگ قاف کی رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے کہا ہےکہ ملازمین کو مستقل کئے جانے اور ملازمین پر تشدد کرنے والے پولیس افسران کے خلاف کارروائی تک دھ . . .





مزید

خضدار میں مسلم لیگ نواز کے رہنماء سردار عبدالعزیز عمرانی قتل


خضدار: خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ نواز کے رہنما اور عمرانی قبائل کے سربراہ سردار عبدالعزیز عمرانی جاں بحق جبکہ تین محافظ زخمی ہوگئے. خضدار سے نمائندہ اے آروائی نیوز کے مطابق سردار عبدالعزیز عمرانی گاڑی میں تین محافظوں کے ہمراہ گھر سے نکل کر جارہے تھے کہ ک . . .





مزید

ہر سال5ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتی ہیں،اقوام متحدہ


جنیوا . اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے حکام نے کہا ہے کہ ہر سال تقریباً 5 ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک خاتون کو اپنی زندگی میں تشدد،زیادتی یا بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ یہ بات نوی پیلے نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ خ . . .





مزید

محمدعلی اور زیباایشیاکے آل ٹائم بہترین اداکاروں میں


کراچی: پاکستانی لیجنڈز محمد علی اور زیبا کو ایشیاکے آل ٹائم پچیس بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔یہ فہرست کیبل نیوز نیٹ ورک نے جاری کی۔ فہرست میں بالی وڈ سے امیتابھ بچن،گرودت، نرگس، پران اورمیناکماری شامل ہیں۔ چین سے زھیوآگزن، گونگ لی، روان لنگیان، ہانگ کانگ . . .





مزید

سرکاری اداروں کی نجکاری منظور


لاہور: حکومت نے ستاون سرکاری اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ تین اداروں کو رواں سال میں پرائیویٹائز کر دیا جائے گا۔یہ بات وفاقی وزیر نجکاری وقار احمد خان نے لاہور میں پیپکو کے دفتر میں اجلاس اور میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے آئل ای . . .





مزید

مریکا اسلامی ممالک کی عالمی کانفرنس منعقد کرے گا


واشنگٹن: وائٹ ہاوٴس نے کہا ہے کہ امریکی صدر مسلم دنیا سے بہتر تعلقات کیلئے آئندہ ماہ اسلامی ممالک کی عالمی کانفرنس کا انعقاد کررہے ہیں۔ کانفرنس میں شرکت کیلئے پانچ براعظموں کے چالیس مسلم ممالک کی اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔ وائٹ ہاوٴس کے ترجمان رابرٹ گبز کا میڈیا سے گف . . .






Email This Page
Your Feedback
© 2010 Friends Media . All Rights Reserved.